QR CodeQR Code

پاک بھارت پارلیمانی وفود کے درمیان دو روزہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا

20 Aug 2011 01:23

اسلام ٹائمز:جاری کیے گئے اعلامیہ میں سیاستدانوں نے مذاکراتی عمل بلاتعطل اور بلارکاوٹ جاری رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے


اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ دونوں ممالک کے پارلیمانی وفود کے دو روزہ اجلاس کے بعد جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خطے میں امن اور استحکام دونوں ممالک کےمفاد میں ہے اور اعتماد کی بحالی کے لیے عوامی رابطے ہی واحد زریعہ ہیں۔ اعلامیے میں معاشی، تجارتی اور سرمایہ کارانہ سرگرمیاں بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان، پانی کی تقسیم کے مسائل سندھ طاس معاہدے کے تحت حل کیئے جائیں۔


خبر کا کوڈ: 93134

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/93134/پاک-بھارت-پارلیمانی-وفود-کے-درمیان-دو-روزہ-مذاکرات-کا-مشترکہ-اعلامیہ-جاری-کر-دیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org