0
Saturday 20 Aug 2011 01:23

پاک بھارت پارلیمانی وفود کے درمیان دو روزہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا

پاک بھارت پارلیمانی وفود کے درمیان دو روزہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ دونوں ممالک کے پارلیمانی وفود کے دو روزہ اجلاس کے بعد جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خطے میں امن اور استحکام دونوں ممالک کےمفاد میں ہے اور اعتماد کی بحالی کے لیے عوامی رابطے ہی واحد زریعہ ہیں۔ اعلامیے میں معاشی، تجارتی اور سرمایہ کارانہ سرگرمیاں بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان، پانی کی تقسیم کے مسائل سندھ طاس معاہدے کے تحت حل کیئے جائیں۔
خبر کا کوڈ : 93134
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش