QR CodeQR Code

سندھ حکومت مکمل لاک ڈاؤن کرنے جارہی ہے جو مسئلے کا حل نہیں، امین الحق

9 May 2021 23:57

ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ میرپورخاص میں فوری این آئی سی وی ڈی یونٹ قائم کیا جائے، اگر وفاق جناح اسپتال اور این آئی سی وی ڈی کو لیتا ہے تو پہلا سینٹر میرپور خاص میں کھولا جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کردی۔ وفاقی وزیر امین الحق کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت مکمل لاک ڈاؤن کرنے جارہی ہے جو مسئلے کا حل نہیں ہے۔ امین الحق نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ سے مطالبہ ہے کہ میرپورخاص میں فوری این آئی سی وی ڈی یونٹ قائم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر وفاق جناح اسپتال اور این آئی سی وی ڈی کو لیتا ہے تو پہلا سینٹر میرپور خاص میں کھولا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 931718

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/931718/سندھ-حکومت-مکمل-لاک-ڈاؤن-کرنے-جارہی-ہے-جو-مسئلے-کا-حل-نہیں-امین-الحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org