QR CodeQR Code

غزہ پر وسیع صیہونی حملے، 3 بچوں سمیت 9 شہید، دسیوں زخمی

10 May 2021 22:28

فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی رژیم کیجانب سے غزہ کی پٹی پر ہونیوالے مارٹر حملوں کے باعث 3 کمسن نوجوانوں سمیت 9 فلسطینی شہید اور دسیوں زخمی ہو گئے ہیں جنہیں "بیت حانون" نامی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ قدس شریف میں نہتے فلسطینی شہریوں اور مسجد اقصی پر کریک ڈاؤن سے شروع ہونے والا صیہونی مظالم کا سلسلہ غزہ تک پھیل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی رژیم کی جانب سے غزہ کی پٹی پر ہونے والے مارٹر حملوں کے باعث 3 کمسن نوجوانوں سمیت 9 فلسطینی شہید اور دسیوں زخمی ہو گئے ہیں جنہیں "بیت حانون" نامی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

شهات 9 تن در حمله صهیونیست‌ها به نوار غزه


خبر کا کوڈ: 931894

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/931894/غزہ-پر-وسیع-صیہونی-حملے-3-بچوں-سمیت-9-شہید-دسیوں-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org