QR CodeQR Code

غاصب صیہونی رژیم مقدس ترین اسلامی عید پر مقدس اسلامی مسجد میں مسلم عبادتگزاروں کا قتل عام کر رہی ہے، ظریف

10 May 2021 22:41

ٹوئٹر پر جاری ہونیوالے پیغام میں ایرانی وزیر خارجہ نے لکھا ہے کہ (فلسطینی) عوام کی سرزمین اور گھروں کا چھیننا، (انکے خلاف) اپارتھائیڈ ریاست کا قیام اور (ان پر) عائد غیر قانونی پابندیوں کے ذریعے اُنہیں کرونا ویکسین سے محروم کرنا ہی اسرائیلی رژیم کیلئے کافی نہ تھا بلکہ اُسے عالم اسلام کی مقدس ترین عید کے موقع پر اسلام کی تیسری مقدس ترین مسجد میں عبادت گذاروں کو قتل بھی کرنا تھا!!


اسلام ٹائمز۔ فلسطینیوں کے خلاف گذشتہ کئی روز سے جاری غاصب صیہونی مظالم پر ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری ہونے والے پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ (فلسطینی) عوام کی سرزمین اور گھروں کا چھیننا، (ان کے خلاف) اپارتھائیڈ ریاست کا قیام اور (ان پر) عائد غیر قانونی پابندیوں کے ذریعے اُنہیں کرونا ویکسین سے محروم کرنا ہی اسرائیلی رژیم کے لئے کافی نہ تھا بلکہ اُسے عالم اسلام کی مقدس ترین عید کے موقع پر اسلام کی تیسری مقدس ترین مسجد میں عبادت گذاروں کو قتل بھی کرنا تھا!!

 


خبر کا کوڈ: 931895

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/931895/غاصب-صیہونی-رژیم-مقدس-ترین-اسلامی-عید-پر-مسجد-میں-مسلم-عبادتگزاروں-کا-قتل-عام-کر-رہی-ہے-ظریف

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org