QR CodeQR Code

نابلس، فائرنگ کے تبادلے میں 1 فلسطینی شہید، 2 صیہونی فوجی زخمی

14 May 2021 22:52

مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نوجوان نے غاصب صیہونی فوجیوں پر فائر کھول دیا جس سے کم از کم 2 صیہونی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نوجوان نے غاصب صیہونی فوجیوں پر فائر کھول دیا جس سے کم از کم 2 صیہونی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی خبررساں ایجنسی شہاب کے مطابق یہ واقعہ فلسطینی شہر نابلس کے قریب پیش آیا جبکہ غاصب فوجیوں کے ساتھ مقابلے میں فلسطینی نوجوان بھی شہید ہو گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 932522

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/932522/نابلس-فائرنگ-کے-تبادلے-میں-1-فلسطینی-شہید-2-صیہونی-فوجی-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org