0
Friday 14 May 2021 22:52

نابلس، فائرنگ کے تبادلے میں 1 فلسطینی شہید، 2 صیہونی فوجی زخمی

نابلس، فائرنگ کے تبادلے میں 1 فلسطینی شہید، 2 صیہونی فوجی زخمی
اسلام ٹائمز۔ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نوجوان نے غاصب صیہونی فوجیوں پر فائر کھول دیا جس سے کم از کم 2 صیہونی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی خبررساں ایجنسی شہاب کے مطابق یہ واقعہ فلسطینی شہر نابلس کے قریب پیش آیا جبکہ غاصب فوجیوں کے ساتھ مقابلے میں فلسطینی نوجوان بھی شہید ہو گیا ہے۔

خبر کا کوڈ : 932522
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش