QR CodeQR Code

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں لاک ڈاؤن ختم

17 May 2021 11:23

محکمہ داخلہ کے مطابق تمام کاروباری سرگرمیاں اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند ہوں گی، ادویات اور کھانے پینے کی اشیاء کی دکانیں کھلی رہیں گی۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں لاک ڈاؤن اور عید کی چھٹیاں ختم ہوگئیں، تمام کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئیں اور سرکاری اور نجی دفاتر کھل گئے۔ اندرون شہر سمیت تمام شاہراہوں پر پبلک ٹرانسپورٹ چل پڑی، لاک ڈاون کے باعث بند کی گئی بی آر ٹی سروس بھی شروع کر دی گئی۔
محکمہ داخلہ کے مطابق تمام کاروباری سرگرمیاں اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند ہوں گی، ادویات اور کھانے پینے کی اشیاء کی دکانیں کھلی رہیں گی۔


خبر کا کوڈ: 932956

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/932956/پشاور-سمیت-خیبرپختونخوا-میں-لاک-ڈاؤن-ختم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org