0
Monday 17 May 2021 11:23

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں لاک ڈاؤن ختم

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں لاک ڈاؤن ختم
اسلام ٹائمز۔ پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں لاک ڈاؤن اور عید کی چھٹیاں ختم ہوگئیں، تمام کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئیں اور سرکاری اور نجی دفاتر کھل گئے۔ اندرون شہر سمیت تمام شاہراہوں پر پبلک ٹرانسپورٹ چل پڑی، لاک ڈاون کے باعث بند کی گئی بی آر ٹی سروس بھی شروع کر دی گئی۔
محکمہ داخلہ کے مطابق تمام کاروباری سرگرمیاں اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند ہوں گی، ادویات اور کھانے پینے کی اشیاء کی دکانیں کھلی رہیں گی۔
خبر کا کوڈ : 932956
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش