QR CodeQR Code

علامہ ساجد نقوی کیجانب سے اوکاڑہ میں آئمہ جمعہ و جماعت میں رقوم تقسیم

18 May 2021 23:44

مولانا غضنفر عباس قمی کی زیرنگرانی ضلع اوکاڑہ کے تمام آئمہ جمعہ والجماعت و دیگر میں راشن اور نقدی تقسیم کی گئی، تمام علمائے کرام نے اس موقع پر شکریہ ادا کیا۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی  کی طرف سے مولانا غضنفر عباس قمی کی زیرنگرانی ضلع اوکاڑہ کے تمام آئمہ جمعہ والجماعت و دیگر میں راشن اور نقدی تقسیم کی گئی، تمام علمائے کرام نے اس موقع پر شکریہ ادا کیا اور علامہ سید ساجد نقوی کی طول عمر کے لیے دعا کی اور عید کے موقع پر علمائے کرام کو یاد رکھنے پر ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔


خبر کا کوڈ: 933259

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/933259/علامہ-ساجد-نقوی-کیجانب-سے-اوکاڑہ-میں-ا-ئمہ-جمعہ-جماعت-رقوم-تقسیم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org