QR CodeQR Code

عمران خان آج کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ K-2 کا افتتاح کریں گے

21 May 2021 09:29

K-2 نیوکلیئر پاور پلانٹ جدید ترین نوعیت کا جنریشن تھری کا نیو کلیئر پاور پلانٹ ہے جو کہ حفاظت اور سیفٹی کے جدید ترین انتظامات سے آراستہ ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان آج کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹK-2 کا افتتاح کریں گے۔ پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے زیرانتظام 6 نیوکلیئر پاور پلانٹ کام کر رہے ہیں، پاکستان میں ایٹمی ذرائع سے بجلی کی پیداوار تقریباً 1400 میگاواٹ تک ہے۔ K-2 نیوکلیئر پاور پلانٹ جدید ترین نوعیت کا جنریشن تھری کا نیو کلیئر پاور پلانٹ ہے جو کہ حفاظت اور سیفٹی کے جدید ترین انتظامات سے آراستہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 933655

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/933655/عمران-خان-ا-ج-کراچی-نیوکلیئر-پاور-پلانٹ-k-2-کا-افتتاح-کریں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org