QR CodeQR Code

شاہ محمود قریشی کی نجف میں مولا علی علیہ السلام کے روضے پر حاضری

31 May 2021 07:48

وزیر خارجہ نے کوفہ میں مسجد کوفہ اور تاریخی مقامات کی بھی زیارات کیں۔ زیارات مقدسہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وہ کربلا روانہ ہوگئے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے عراق کے شہر نجف اشرف میں مولا امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام  کے روضے پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔ شاہ محمود قریشی نے کوفہ میں مسجد کوفہ اور تاریخی مقامات کی بھی زیارات کیں۔ زیارات مقدسہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وزیر خارجہ کربلا روانہ ہوگئے۔


خبر کا کوڈ: 935444

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/935444/شاہ-محمود-قریشی-کی-نجف-میں-مولا-علی-علیہ-السلام-کے-روضے-پر-حاضری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org