QR CodeQR Code

اسرائیل، فلسطینی پرچم نصب کرنیکے جرم میں معصوم بچہ پولیس موبائل تلے کچلے جانے کیبعد گرفتار

31 May 2021 13:46

شہاب کیمطابق سائیکل پر فلسطینی پرچم نصب کرنیکے جرم میں غاصب صیہونی پولیس نے ایک معصوم فلسطینی بچے کو اپنی گاڑی تلے کچلنے کیبعد گرفتار کر لیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ غاصب صیہونی پولیس نے قدس شریف کے علاقے سلوان میں ایک کمسن فلسطینی بچے کو اپنی گاڑی تلے روندنے کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ فلسطینی خبررساں ایجنسی شہاب کے مطابق غاصب صیہونی پولیس کی جانب سے اس کمسن بچے کو اپنی گاڑی تلے کچل کر گرفتار کر لینے کی وجہ صرف یہ تھی کہ اس نے اپنی سائیکل پر فلسطینی پرچم نصب کر رکھا تھا۔
 




 


خبر کا کوڈ: 935505

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/935505/اسرائیل-فلسطینی-پرچم-نصب-کرنیکے-جرم-میں-معصوم-بچہ-پولیس-موبائل-تلے-کچلے-جانے-کیبعد-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org