0
Monday 31 May 2021 13:46

اسرائیل، فلسطینی پرچم نصب کرنیکے جرم میں معصوم بچہ پولیس موبائل تلے کچلے جانے کیبعد گرفتار

اسرائیل، فلسطینی پرچم نصب کرنیکے جرم میں معصوم بچہ پولیس موبائل تلے کچلے جانے کیبعد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ غاصب صیہونی پولیس نے قدس شریف کے علاقے سلوان میں ایک کمسن فلسطینی بچے کو اپنی گاڑی تلے روندنے کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ فلسطینی خبررساں ایجنسی شہاب کے مطابق غاصب صیہونی پولیس کی جانب سے اس کمسن بچے کو اپنی گاڑی تلے کچل کر گرفتار کر لینے کی وجہ صرف یہ تھی کہ اس نے اپنی سائیکل پر فلسطینی پرچم نصب کر رکھا تھا۔
 



 
خبر کا کوڈ : 935505
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش