QR CodeQR Code

کینیڈا میں مسلم خاندان پر گھناؤنے حملے پر صدمے میں ہوں، انتونیو گوئتریس

9 Jun 2021 10:43

اپنے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ ہمیں اسلامو فوبیا کے خلاف متحد ہو کر کھڑا ہونا چاہیے۔


اسلام ٹائمز۔ا قوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس کا کہنا ہے کہ کینیڈا میں مسلمان پاکستانی خاندان پر ہوئے گھناؤنے حملے پر صدمے میں ہوں۔ یہ بات اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ میری تمام ہمدردیاں متاثرین کے خاندان کے ساتھ ہیں، ہمیں اسلامو فوبیا کے خلاف متحد ہو کر کھڑا ہونا چاہیے۔


خبر کا کوڈ: 937088

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/937088/کینیڈا-میں-مسلم-خاندان-پر-گھناو-نے-حملے-صدمے-ہوں-انتونیو-گوئتریس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org