QR CodeQR Code

بابوسر روڈ پر ٹریفک حادثہ، 11 سیاح زخمی

25 Jun 2021 23:43

ریسکیو زرائع کے مطابق سیاحوں سے بھری ہائی روف وین بریک فیل ہونے سے دیوار کے ساتھ جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں گیارہ سیاح زخمی ہو گئے۔


اسلام ٹائمز۔ بابوسر روڈ پر ٹریفک حادثے میں 11 سیاح زخمی ہو گئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق سیاحوں سے بھری ہائی روف وین بریک فیل ہونے سے دیوار کے ساتھ جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں گیارہ سیاح زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو چلاس ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں گلگت ریفر کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 940064

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/940064/بابوسر-روڈ-پر-ٹریفک-حادثہ-11-سیاح-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org