QR CodeQR Code

پاراچنار، طلبہ کی اسکول کے بچوں کی داخلہ مہم کے حوالے سے آگاہی واک

27 Jun 2021 01:03

گورنمنٹ ہائی سکول میر جمال آگرہ پاراچنار میں پیرنٹس ٹیچرز کونسل کے تعاون سے سکول کے بچوں کے داخلہ مہم کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا اور سکول سے شبلان تک واک کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں طلبہ نے اسکول کے بچوں کی داخلہ مہم کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام کیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول میر جمال آگرہ پاراچنار میں پیرنٹس ٹیچرز کونسل کے تعاون سے سکول کے بچوں کے داخلہ مہم کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا اور سکول سے شبلان تک واک کی گئی۔ واک کا مقصد بچوں کو بروقت سکولوں میں داخلہ لینے اور ان کا مستقبل سنوارنا تھا، لہذا اس موقع پر واک کے شرکاء نے کہا کہ تمام والدین سے پر زور اپیل ہے کہ وہ اپنے بچوں کو سکول میں داخل کراکے ان کا مستقبل روشن بنائیں۔ 


خبر کا کوڈ: 940260

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/940260/پاراچنار-طلبہ-کی-اسکول-کے-بچوں-داخلہ-مہم-حوالے-سے-آگاہی-واک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org