QR CodeQR Code

آئی ایس او ڈی آئی خان کے زیراہتمام تعلیمی نشست

27 Jun 2021 01:35

اس موقع پر رکن ذیلی نظارت ارتضیٰ حسن نے طلباء سے Paper solving technique کے موضوع پر خطاب کیا۔ انہوں نے اس موقع پر طلبہ پر زور دیا کہ وہ بورڈ امتحانات میں بھرپور طریقہ سے اپنی صلاحیتوں کا استعمال کریں


اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کی طرف سے ایک تعلیمی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں آئندہ بورڈ امتحانات میں شرکت کرنے والے طلباء کو دعوت دی گئی۔ اس موقع پر رکن ذیلی نظارت ارتضیٰ حسن نے طلباء سے Paper solving technique کے موضوع پر خطاب کیا۔ انہوں نے اس موقع پر طلبہ پر زور دیا کہ وہ بورڈ امتحانات میں بھرپور طریقہ سے اپنی صلاحیتوں کا استعمال کریں، نشست میں شریک طلبہ نے لیکچر سے استفادہ کیا۔ اس نشست میں آئی ایس او کے دیگر سابقین نے بھی طلبہ سے گفتگو کی۔


خبر کا کوڈ: 940263

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/940263/ا-ئی-ایس-او-ڈی-خان-کے-زیراہتمام-تعلیمی-نشست

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org