QR CodeQR Code

آج ہونیوالا اعلیٰ سطح اجلاس ملکی سیاست کا رخ بدل دیگا، شیخ رشید

1 Jul 2021 12:41

راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گذشتہ 3 برس سے اپوزیشن ہماری حکومت گرانے کیلئے جدوجہد کر رہی تھی لیکن اب وہ ذہنی طور پر قبول کرچکی ہے کہ آئندہ کے 2 برس بھی حکومت کو دیئے جائیں۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے آج ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس کے حوالے سے کہا ہے کہ سیاست کا مستقبل تبدیل ہونے والا ہے، جہاں سیاست اب ملکی سالیمت کی سیاست پر مبنی ہوگی اور اپوزیشن بھی حکومت کے ساتھ مل کر ایک نئی راہ پر چلنے والی ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گذشتہ 3 برس سے اپوزیشن ہماری حکومت گرانے کے لیے جدوجہد کر رہی تھی لیکن اب وہ ذہنی طور پر قبول کرچکی ہے کہ آئندہ کے 2 برس بھی حکومت کو دیئے جائیں۔


خبر کا کوڈ: 940989

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/940989/آج-ہونیوالا-اعلی-سطح-اجلاس-ملکی-سیاست-کا-رخ-بدل-دیگا-شیخ-رشید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org