QR CodeQR Code

عمران خان آج آزادکشمیر میں جلسے سے خطاب کریں گے

17 Jul 2021 09:05

رہنما پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ بھمبر، میرپور اور مظفرآباد میں بھی جلسوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان آج باغ آزادکشمیر میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ رہنما پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ بھمبر، میرپور اور مظفرآباد میں بھی جلسوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر انتخابات میں فتح تحریک انصاف کی ہو گی۔


خبر کا کوڈ: 943847

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/943847/عمران-خان-ا-ج-ا-زادکشمیر-میں-جلسے-سے-خطاب-کریں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org