0
Saturday 17 Jul 2021 09:05

عمران خان آج آزادکشمیر میں جلسے سے خطاب کریں گے

عمران خان آج آزادکشمیر میں جلسے سے خطاب کریں گے
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان آج باغ آزادکشمیر میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ رہنما پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ بھمبر، میرپور اور مظفرآباد میں بھی جلسوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر انتخابات میں فتح تحریک انصاف کی ہو گی۔
خبر کا کوڈ : 943847
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش