QR CodeQR Code

آزادکشمیر کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 13 ارب جاری کرنے کی منظوری

17 Jul 2021 09:13

وزارت منصوبہ بندی کے مطابق بجلی منصوبوں کیلئے 5 ارب 86 کروڑ روپے بھی منظور کر لیے گئے۔پی ایس ڈی پی سے 133 ارب 66 کروڑ روپے جاری کیے جائیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 13 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ وزارت منصوبہ بندی کے مطابق بجلی منصوبوں کیلئے 5 ارب 86 کروڑ روپے بھی منظور کر لیے گئے۔پی ایس ڈی پی سے 133 ارب 66 کروڑ روپے جاری کیے جائیں گے۔ رواں مالی سال کا مجموعی پی ایس ڈی پی 900 ارب روپے ہے۔


خبر کا کوڈ: 943848

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/943848/ا-زادکشمیر-کے-ترقیاتی-منصوبوں-کیلئے-13-ارب-جاری-کرنے-کی-منظوری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org