0
Saturday 17 Jul 2021 09:13

آزادکشمیر کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 13 ارب جاری کرنے کی منظوری

آزادکشمیر کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 13 ارب جاری کرنے کی منظوری
اسلام ٹائمز۔ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 13 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ وزارت منصوبہ بندی کے مطابق بجلی منصوبوں کیلئے 5 ارب 86 کروڑ روپے بھی منظور کر لیے گئے۔پی ایس ڈی پی سے 133 ارب 66 کروڑ روپے جاری کیے جائیں گے۔ رواں مالی سال کا مجموعی پی ایس ڈی پی 900 ارب روپے ہے۔
خبر کا کوڈ : 943848
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش