QR CodeQR Code

کمشنر ڈی آئی خان سے شیعہ عمائدین کی محرم الحرام کے حوالے سے نشست

18 Jul 2021 00:06

وفد میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ محمد رمضان توقیر، مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی رہنماء سید اسد علی زیدی، ضلعی صدر ایس یو سی مولانا کاظم مطہری، سید انصار علی زیدی اور دیگر شامل تھے۔


اسلام ٹائمز۔ کمشنر ہاؤس میں کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کیساتھ شیعہ عمائدین کی نشست ہوئی، اس موقع پر ضلع میں امن و امان کی صورتحال پر تبالہ خیال کیا گیا۔ عمائدین کے وفد میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ محمد رمضان توقیر، مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی رہنماء سید اسد علی زیدی، ضلعی صدر ایس یو سی مولانا کاظم مطہری، سید انصار علی زیدی، سید عابد حسین شاہ ایڈووکیٹ، سید تحسین علمدار، سید حشمت زیدی، مولانا غضنفر عباس، تنویر عباس مہدی ایڈووکیٹ، شفقت بلوچ ایڈووکیٹ، سید قتیل اظہر شاہ، بشیر جڑیہ و دیگر شامل تھے۔ اس موقع پر آمدہ محرم الحرام کے امور کے سلسلہ میں قیام امن کیلئے مشاورتی کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 943986

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/943986/کمشنر-ڈی-ا-ئی-خان-سے-شیعہ-عمائدین-کی-محرم-الحرام-کے-حوالے-نشست

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org