0
Sunday 18 Jul 2021 00:06

کمشنر ڈی آئی خان سے شیعہ عمائدین کی محرم الحرام کے حوالے سے نشست

کمشنر ڈی آئی خان سے شیعہ عمائدین کی محرم الحرام کے حوالے سے نشست
اسلام ٹائمز۔ کمشنر ہاؤس میں کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کیساتھ شیعہ عمائدین کی نشست ہوئی، اس موقع پر ضلع میں امن و امان کی صورتحال پر تبالہ خیال کیا گیا۔ عمائدین کے وفد میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ محمد رمضان توقیر، مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی رہنماء سید اسد علی زیدی، ضلعی صدر ایس یو سی مولانا کاظم مطہری، سید انصار علی زیدی، سید عابد حسین شاہ ایڈووکیٹ، سید تحسین علمدار، سید حشمت زیدی، مولانا غضنفر عباس، تنویر عباس مہدی ایڈووکیٹ، شفقت بلوچ ایڈووکیٹ، سید قتیل اظہر شاہ، بشیر جڑیہ و دیگر شامل تھے۔ اس موقع پر آمدہ محرم الحرام کے امور کے سلسلہ میں قیام امن کیلئے مشاورتی کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 943986
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش