QR CodeQR Code

آزادکشمیر میں سیاحوں کی آمد پر پابندی

19 Jul 2021 12:08

ذرائِع کے مطابق آزاد کشمیر میں سیاحوں کی آمد پر 10 روز کے لیے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ کورونا وائرس کی چوتھی لہرکے شروع ہوتے ہی آزاد کشمیر میں سیاحوں کی آمد پر 10 روز کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔ واضح رہے کہ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شرح 4.95 فیصد رہی اور 30 افراد انتقال کر گئے۔


خبر کا کوڈ: 944185

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/944185/ا-زادکشمیر-میں-سیاحوں-کی-ا-مد-پر-پابندی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org