0
Monday 19 Jul 2021 12:08

آزادکشمیر میں سیاحوں کی آمد پر پابندی

آزادکشمیر میں سیاحوں کی آمد پر پابندی
اسلام ٹائمز۔ کورونا وائرس کی چوتھی لہرکے شروع ہوتے ہی آزاد کشمیر میں سیاحوں کی آمد پر 10 روز کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔ واضح رہے کہ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شرح 4.95 فیصد رہی اور 30 افراد انتقال کر گئے۔
خبر کا کوڈ : 944185
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش