QR CodeQR Code

کوئٹہ، وزیراعلیٰ ہاؤس میں نماز عید کا انعقاد، جام کمال کی شرکت

21 Jul 2021 12:02

نماز عید کی ادائیگی کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان سمیت وزیراعلیٰ ہاؤس کے عہدیداران اور دیگر سٹاف ممبرز بھی موجود تھے۔ آخر میں ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال خان نے عید کی نماز وزیراعلیٰ ہاؤس کوئٹہ میں ادا کی۔ نماز عید کی ادائیگی کے موقع پر وزیراعلیٰ ہاؤس کے عہدیداران اور دیگر سٹاف ممبرز بھی موجود تھے۔ اس موقع پر کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومتی احکامات اور ایس او پیس پر عمل کیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی۔


خبر کا کوڈ: 944465

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/944465/کوئٹہ-وزیراعلی-ہاؤس-میں-نماز-عید-کا-انعقاد-جام-کمال-کی-شرکت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org