QR CodeQR Code

نواز شریف سے افغان سلامتی مشیر کی ملاقات، محض ملاقات تھی، محمد زبیر

25 Jul 2021 21:22

نجی ٹی وی کے پروگرام میں اینکر کے سوال پر کہ حمداللہ محب کے پاکستان مخالف بیان پر نواز شریف نے مذمت کی؟ تو (ن) لیگی رہنما نے جواب دیا کہ پارٹی نے حمداللہ محب کے بیانات کی مذمت کی تھی۔


اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے افغان سلامتی مشیر کی ملاقات، محض ملاقات تھی، اسے توثیق یا تائید نہ سمجھا جائے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اینکر شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ میاں نواز شریف سے افغان سلامتی مشیر کی ملاقات کا پارٹی کو علم تھا۔ اس سوال پر کہ حمداللہ محب کے پاکستان مخالف بیان پر نواز شریف نے مذمت کی؟ تو (ن) لیگی رہنما نے جواب دیا کہ پارٹی نے حمداللہ محب کے بیانات کی مذمت کی تھی۔


خبر کا کوڈ: 945062

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/945062/نواز-شریف-سے-افغان-سلامتی-مشیر-کی-ملاقات-محض-تھی-محمد-زبیر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org