QR CodeQR Code

کوئٹہ، سریاب کے علاقے سے بچے کی لاش برآمد

30 Jul 2021 07:28

سریاب روڈ کے علاقے کلی بنگلزئی میں ایک گھر سے بچے کی لاش ملی ہے، جسے گلہ گھونٹ کر قتل کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ایدھی ذرائع کے مطابق ایک کمسن بچے کی لاش کوئٹہ کے علاقے سریاب کے ایک گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سریاب روڈ کے علاقے کلی بنگلزئی میں ایک گھر سے بچے کی لاش ملی ہے، جسے گلہ گھونٹ کر قتل کیا گیا ہے۔ بچے کی شناخت حبیب اللہ ولد حاجی عبدالحفیظ کے نام سے ہوئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 945856

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/945856/کوئٹہ-سریاب-کے-علاقے-سے-بچے-کی-لاش-برآمد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org