QR CodeQR Code

سندھ میں لاک ڈاؤن پر وفاق کیا کہتا ہے ہمیں پروا نہیں، مرتضیٰ وہاب

30 Jul 2021 21:47

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ کورونا کی سطح کو نیچے لانے کے لئے فوری حل صرف لاک ڈاؤن ہی ہے، اگر کورونا کو روکنے کے لئے لاک ڈاؤن حل نہیں ہے تو پھر حل کیا ہے؟۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے وفاق کیا کہتا ہے ہمیں اس کی پروا نہیں ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کورونا کی سطح کو نیچے لانے کے لئے فوری حل صرف لاک ڈاؤن ہی ہے۔ مشیر وزیراعلیٰ سندھ نے اسد عمر سے سوال کیا کہ اگر کورونا کو روکنے کے لئے لاک ڈاؤن حل نہیں ہے تو پھر حل کیا ہے؟۔


خبر کا کوڈ: 945947

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/945947/سندھ-میں-لاک-ڈاو-ن-پر-وفاق-کیا-کہتا-ہے-ہمیں-پروا-نہیں-مرتضی-وہاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org