QR CodeQR Code

مقبوضہ کشمیر میں 14 مقامات پر ’این آئی اے‘ کے چھاپے

31 Jul 2021 22:21

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ’این آئی اے‘ نے ہفتے کے روز دو مختلف کیسوں کے سلسلے میں جموں و کشمیر میں چودہ مقامات پر چھاپے مارے۔


اسلام ٹائمز۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے دو مختلف کیسوں کے سلسلے میں ہفتے کے روز جموں و کشمیر میں 14 مقامات پر چھاپے مارے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ’این آئی اے‘ نے ہفتے کے روز دو مختلف کیسوں کے سلسلے میں جموں و کشمیر میں چودہ مقامات پر چھاپے مارے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ چھاپے جموں میں 27 جون کو برآمد کی گئی ایک ’آئی ای ڈی‘ اور ’لشکر مصطفٰی‘ کیس کے سلسلے میں ڈالے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ جن مقامات پر یہ چھاپے ڈالے گئے ان میں شوپیان، اننت ناگ، بانہال اور جموں کا سنجوان علاقہ شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 946133

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/946133/مقبوضہ-کشمیر-میں-14-مقامات-پر-این-آئی-اے-کے-چھاپے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org