QR CodeQR Code

افغانستان، قندھار ایئر پورٹ پر راکٹ حملے

1 Aug 2021 10:53

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قندھار کے ایئر پورٹ پر کیئے گئے راکٹ حملوں سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے ایئر پورٹ پر راکٹ حملے کیئے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قندھار کے ایئر پورٹ پر کیئے گئے راکٹ حملوں سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ یہ راکٹ حملے کس کی جانب سے کیے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 946207

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/946207/افغانستان-قندھار-ایئر-پورٹ-پر-راکٹ-حملے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org