QR CodeQR Code

آیت اللہ رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے شامی چیئرمین سینیٹ تہران پہنچ گئے

3 Aug 2021 22:45

نومنتخب ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے شامی چیئرمین سینیٹ حمودۃ صباغ تہران پہنچ گئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ نومنتخب ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے شامی چیئرمین سینیٹ حمودۃ صباغ ایران پہنچ گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق آٹھویں ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب پرسوں جمعرات کے روز ایرانی قومی اسمبلی کی عمارت میں منعقد کی جائے گی جس میں دنیا بھر کے سیاسی و قومی رہنماء شرکت کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 946757

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/946757/آیت-اللہ-رئیسی-کی-تقریب-حلف-برداری-میں-شرکت-کیلئے-شامی-چیئرمین-سینیٹ-تہران-پہنچ-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org