0
Tuesday 3 Aug 2021 22:45

آیت اللہ رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے شامی چیئرمین سینیٹ تہران پہنچ گئے

آیت اللہ رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے شامی چیئرمین سینیٹ تہران پہنچ گئے
اسلام ٹائمز۔ نومنتخب ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے شامی چیئرمین سینیٹ حمودۃ صباغ ایران پہنچ گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق آٹھویں ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب پرسوں جمعرات کے روز ایرانی قومی اسمبلی کی عمارت میں منعقد کی جائے گی جس میں دنیا بھر کے سیاسی و قومی رہنماء شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 946757
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش