QR CodeQR Code

چمن، پاک افغان بارڈر پر آمد و رفت اور تجارت کی اجازت

10 Aug 2021 19:18

انتظامیہ کیجانب سے پاک افغان بارڈر پر آمد و رفت اور تجارت کی اجازت دیدی گئی ہے، جسکا باقاعدہ اعلامیہ ڈی سی چمن نے جاری کر دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر چمن کیپٹن (ر) جمعہ داد خان مندوخیل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاک افغان سرحد چمن بارڈر پر شناختی کارڈ اور تزکیرہ کے ذریعے آمدورفت کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ تجارتی سرگرمیوں کے لئے پاک افغان چمن بارڈر کی اوقات کار میں بھی اضافہ کرتے ہوئے صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک کر دیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 947827

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/947827/چمن-پاک-افغان-بارڈر-پر-آمد-رفت-اور-تجارت-کی-اجازت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org