0
Tuesday 10 Aug 2021 19:18

چمن، پاک افغان بارڈر پر آمد و رفت اور تجارت کی اجازت

چمن، پاک افغان بارڈر پر آمد و رفت اور تجارت کی اجازت
اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر چمن کیپٹن (ر) جمعہ داد خان مندوخیل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاک افغان سرحد چمن بارڈر پر شناختی کارڈ اور تزکیرہ کے ذریعے آمدورفت کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ تجارتی سرگرمیوں کے لئے پاک افغان چمن بارڈر کی اوقات کار میں بھی اضافہ کرتے ہوئے صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 947827
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش