QR CodeQR Code

وفاقی حکومت کا 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

14 Aug 2021 01:06

محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 9 اور 10 محرم کو ملک کے مختلف اضلاع میں موبائل فون سروس بند رہنے کا بھی امکان ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی مناسبت سے 18 اور 19 اگست بروز بدھ اور جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، جس کا وزارت داخلہ کی جانب سے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 9 اور 10 محرم کو ملک کے مختلف اضلاع میں موبائل فون سروس بند رہنے کا بھی امکان ہے۔


خبر کا کوڈ: 948459

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/948459/وفاقی-حکومت-کا-9-اور-10-محرم-کو-عام-تعطیل-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org