QR CodeQR Code

میں نے افغانستان نہیں چھوڑا، راس ولسن

17 Aug 2021 11:45

امریکی ناظم الامور کا کہنا ہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں تعینات امریکی سفارت خانے کے اہلکار اور میں افغانستان چھوڑ کر نہیں گئے۔


اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں امریکی ناظم الامور راس ولسن کا کہنا ہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں تعینات امریکی سفارت خانے کے اہلکار اور میں افغانستان چھوڑ کر نہیں گئے۔ یہ بات کابل سے جاری کیے گئے ایک بیان میں افغانستان میں تعینات امریکی ناظم الامور راس ولسن نے کہی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ امریکی سفارت خانے کے اہلکار افغانستان چھوڑنے والے امریکیوں اور غیر محفوظ افغانیوں کی مدد کر رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 949035

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/949035/میں-نے-افغانستان-نہیں-چھوڑا-راس-ولسن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org