QR CodeQR Code

جماعت اسلامی کا کراچی میں اسکولز کھولنے کا مطالبہ

20 Aug 2021 22:45

ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ تعلیم دشمنی ہے، تعلیمی اداروں نے کورونا ایس او پیز پر سب سے بہتر عمل کیا۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی نے سندھ حکومت سے کراچی میں اسکولز کھولنے کا مطالبہ کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ تعلیم دشمنی ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ تعلیمی اداروں نے کورونا ایس او پیز پر سب سے بہتر عمل کیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ تعلیم دشمن فیصلہ واپس لیں۔


خبر کا کوڈ: 949490

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/949490/جماعت-اسلامی-کا-کراچی-میں-اسکولز-کھولنے-مطالبہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org