QR CodeQR Code

افغان شہریوں کو اسلحہ اور سرکاری املاک فوری جمع کروانے کی ہدایت

28 Aug 2021 11:49

ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ شہری سرکاری اشیاء ایک ہفتے کے اندر اندر متعلقہ محکموں میں جمع کروا دیں تاکہ وہ کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی سے بچ سکیں۔


اسلام ٹائمز۔ افغان طالبان نے شہریوں کو  سرکاری املاک، گاڑیاں اور  اسلحہ متعلقہ اداروں کو جمع کروانے کی ہدایت کر دی ہے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہری سرکاری املاک، گاڑیاں اور اسلحہ ایک ہفتے میں جمع کروا دیں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ شہری سرکاری اشیاء ایک ہفتے کے اندر اندر متعلقہ محکموں میں جمع کروا دیں تاکہ وہ کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی سے بچ سکیں۔


خبر کا کوڈ: 950819

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/950819/افغان-شہریوں-کو-اسلحہ-اور-سرکاری-املاک-فوری-جمع-کروانے-کی-ہدایت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org