QR CodeQR Code

بلوچ رہنماء سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کر گئے

2 Sep 2021 17:09

1972ء میں بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ منتخب ہونیوالے سردار عطاء اللہ مینگل کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے بانی اور معروف بلوچ رہنماء سردار عطاء اللہ مینگل طویل علالت کے بعد کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ سردار عطاء اللہ مینگل بلوچستان کے پہلے منتخب وزیراعلیٰ تھے، جو 1972ء میں منتخب ہوئے تھے اور ان کے فرزند سردار اختر جان مینگل بھی بطور وزیراعلیٰ بلوچستان اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 951805

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/951805/بلوچ-رہنماء-سردار-عطاء-اللہ-مینگل-انتقال-کر-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org