0
Thursday 2 Sep 2021 17:09

بلوچ رہنماء سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کر گئے

بلوچ رہنماء سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کر گئے
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے بانی اور معروف بلوچ رہنماء سردار عطاء اللہ مینگل طویل علالت کے بعد کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ سردار عطاء اللہ مینگل بلوچستان کے پہلے منتخب وزیراعلیٰ تھے، جو 1972ء میں منتخب ہوئے تھے اور ان کے فرزند سردار اختر جان مینگل بھی بطور وزیراعلیٰ بلوچستان اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 951805
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش