QR CodeQR Code

ڈی جی آئی ایس آئی کی طالبان رہنما گلبدین حکمت یار سے ملاقات

5 Sep 2021 13:32

افغان میڈیا کے مطابق جنرل فیض حمید نے ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورت حال اور افغان حکومت کے قیام میں درپیش آنے والے مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔


اسلام ٹائمز۔ دورہ کابل کے دوران ڈی جی آئی ایس آئی نے طالبان رہنما گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی۔ افغان میڈیا کے  مطابق دورہ کابل کے دوران ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید نے طالبان رہنما گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی، ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورت حال اور افغان حکومت کے قیام میں درپیش آنے والے مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید نے گلبدین حکمت یار کے علاوہ  دیگر طالبان سے بھی ملاقات کی۔


خبر کا کوڈ: 952265

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/952265/ڈی-جی-آئی-ایس-کی-طالبان-رہنما-گلبدین-حکمت-یار-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org