QR CodeQR Code

علامہ شہنشاہ نقوی کے اسلام آباد داخلے پر پابندی قانون کی پامالی ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

7 Sep 2021 23:32

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم سربراہ کا کہنا تھا کہ علامہ شہنشاہ نقوی اتحاد امت کے داعی ہیں، تکفیری ملاؤں کو نفرت کا بازار گرم کرنے کی کھلی چھوٹ جبکہ مذہبی رواداری کا درس دینے والے کے گرد گھیرا تنگ کیا جانا انتشار پیدا کرنے کی کوشش ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ علامہ شہنشاہ حسین نقوی کے اسلام آباد داخلے پر پابندی اور مقدمے کا اندراج قانون و انصاف کی بدترین پامالی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ علامہ شہنشاہ حسین نقوی اتحاد امت کے داعی ہیں، تکفیری ملاؤں کو نفرت کا بازار گرم کرنے کی کھلی چھوٹ جبکہ مذہبی رواداری کا درس دینے والے کے گرد گھیرا تنگ کیا جانا انتشار پیدا کرنے کی کوشش ہے۔


خبر کا کوڈ: 952680

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/952680/علامہ-شہنشاہ-نقوی-کے-اسلام-آباد-داخلے-پر-پابندی-قانون-کی-پامالی-ہے-ناصر-عباس-جعفری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org