QR CodeQR Code

حیدرآباد میں ایم کیو ایم نے 2015ء کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا، کنور نوید جمیل

13 Sep 2021 03:15

ایک بیان میں رکن ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کہا کہ حیدرآباد سے گزشتہ الیکشن میں 10 میں سے 6 وارڈز پر کامیاب ہوئے تھے جبکہ اتوار کو 7 وارڈز میں کامیابی حاصل کی، کامیابی نے ثابت کیا کہ عوام آج بھی ایم کیو ایم سے محبت کرتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ حیدرآباد میں ایم کیو ایم پاکستان نے 2015ء کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔ انہوں نے کہا کہ حیدرآباد سے گزشتہ الیکشن میں 10 میں سے 6 وارڈز پر کامیاب ہوئے تھے جبکہ اتوار کو 7 وارڈز میں کامیابی حاصل کی۔ کنور نوید جمیل کا کہنا تھا کہ کامیابی نے ثابت کیا کہ عوام آج بھی ایم کیو ایم سے محبت کرتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 953534

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/953534/حیدرا-باد-میں-ایم-کیو-نے-2015ء-کا-اپنا-ہی-ریکارڈ-توڑ-دیا-کنور-نوید-جمیل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org