QR CodeQR Code

آذربائیجان کے زیر اہتمام باکو میں سہ ملکی فوجی مشقوں کا آغاز

13 Sep 2021 09:46

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سہ ملکی فوجی مشقیں 11 ستمبر سے 22 ستمبر تک جاری رہیں گی۔


اسلام ٹائمز۔ آذربائیجان کے زیر اہتمام باکو میں سہ ملکی فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ مشقوں میں پاکستان، آذربائیجان اور ترکی کی اسپیشل فورسز کے دستے شرکت کر رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سہ ملکی فوجی مشقیں 11 ستمبر سے 22 ستمبر تک جاری رہیں گی۔


خبر کا کوڈ: 953544

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/953544/ا-ذربائیجان-کے-زیر-اہتمام-باکو-میں-سہ-ملکی-فوجی-مشقوں-کا-ا-غاز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org