0
Monday 13 Sep 2021 09:46

آذربائیجان کے زیر اہتمام باکو میں سہ ملکی فوجی مشقوں کا آغاز

آذربائیجان کے زیر اہتمام باکو میں سہ ملکی فوجی مشقوں کا آغاز
اسلام ٹائمز۔ آذربائیجان کے زیر اہتمام باکو میں سہ ملکی فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ مشقوں میں پاکستان، آذربائیجان اور ترکی کی اسپیشل فورسز کے دستے شرکت کر رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سہ ملکی فوجی مشقیں 11 ستمبر سے 22 ستمبر تک جاری رہیں گی۔
خبر کا کوڈ : 953544
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش