QR CodeQR Code

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے استعفیٰ دے دیا

19 Sep 2021 07:45

بھارتی میڈیا کے مطابق امریندر سنگھ کی کارکردگی سے پارٹی مطمئن نہیں تھی۔ وزیراعلیٰ پر مقامی رہنماؤں نے ملاقاتیں نہ کرنے اور خوشامدیوں کو نوازنے کے الزامات لگائے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ کانگریس سے تعلق رکھنے والے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد اب نئے وزیراعلیٰ کا فیصلہ سونیا گاندھی کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریندر سنگھ کی کارکردگی سے پارٹی مطمئن نہیں تھی۔ وزیراعلیٰ پر مقامی رہنماؤں نے ملاقاتیں نہ کرنے اور خوشامدیوں کو نوازنے کے الزامات لگائے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر اور کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو بھی وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 954594

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/954594/بھارتی-پنجاب-کے-وزیراعلی-امریندر-سنگھ-نے-استعفی-دے-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org