QR CodeQR Code

جی بی اسمبلی کا ساتواں اجلاس 23 ستمبر کو طلب

21 Sep 2021 15:40

اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق گورنر جی بی نے اسمبلی کا ساتواں اجلاس جمعرات کے روز سہ پہر پانچ بجے اسمبلی سیشن ہال جوٹیال میں طلب کر لیا ہے۔ جی بی کے عام انتخابات کے بعد یہ اسمبلی کا ساتواں اجلاس ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان اسمبلی کا ساتواں اجلاس 23 ستمبر بروز جمعرات طلب کر لیا گیا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق گورنر جی بی نے اسمبلی کا ساتواں اجلاس جمعرات کے روز سہ پہر پانچ بجے اسمبلی سیشن ہال جوٹیال میں طلب کر لیا ہے۔ جی بی کے عام انتخابات کے بعد یہ اسمبلی کا ساتواں اجلاس ہوگا۔ جمعرات کے روز ہونے والے سیشن میں عارضی ملازمین، زمینوں کا معاملہ اور دیگر اہم ایشوز پر گرما گرم بحث کا امکان ہے۔


خبر کا کوڈ: 954980

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/954980/جی-بی-اسمبلی-کا-ساتواں-اجلاس-23-ستمبر-کو-طلب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org